کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال کے اختتام سے قبل مکمل کرلی جائے گی۔ فیوچر سمٹ سے خطاب میں وزیر خزانہ [...]

close